یاماہا وائے بی آر 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی اپنی موٹر سائیکل ”YBR 125”کی نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی۔
یاماہا وائے بی آر125 خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اکتوبر 2023 میں نئی قیمت پاکستان میں 435,500 روپے مقرر کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ یاماہا کمپنی نے 2015 میں پاکستان کو موٹر سائیکل کی بڑی مارکیٹ تصور کرتے ہوئے روایتی ڈیزائنز کے برعکس وائے بی آر 125 ماڈل متعارف کرایا تھا، جسے موٹرسائیکل شائقین نے بےحد پسند کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















