Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بائیک کی سواری کرتی بلی کی ویڈیو کے چرچے

کیا آپ نے کبھی کسی بلی کو بائیک کی سورای کرتے ہوئے دیکھا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس نے تمام سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب کر لی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص موٹر سائیکل پر سوار ہے اور ایک بلی اس کے پیچھے بیگ کے اُوپر بیتھی ہوئی ہے جبکہ ایک بلی کو آگے بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/102901/

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کتے کی مزے سے بائیک پر گھومنے کی ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

اس سے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک شخص موٹر سائیکل پر سوار ہے اور اس کے ساتھ اس کا پالتو کتا بیٹھا ہوا ہے۔

ویڈیو میں کتا موٹر سائیکل سوار کی پشت پر بہت اسٹال کے ساتھ اسٹائلش نیلے گلاسس لگا کر بیٹھا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کتے کی مزے سے بائیک پر گھومنے کی ویڈیو کو بہت پسند کیا گیا۔

واضح رہے کہ یہ سارا منظر بائیک کے پاس سے گزرنے والی گاڑی میں سوار شخص نے اپنے کیمرے کی آنکھ میں ریکارڈ کیا جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version