Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہاتھی کے بچے کی گیند سے کھیلنے کی ویڈیو وائرل

ہاتھی کے بچے کی بال سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی کے بچے کو بال سے کھیل رہا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1638563341000908804

ویڈیو میں ہاتھی کے بچے کوبال سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچے کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/03/830407/

اس سے قبل بھی ہاتھی کے بچوں کو سلائیڈنگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی کے بچوں کی بال سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی تھی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچوں کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے گئے۔

متعلقہ خبریں