
ادکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تیاریاں شروع
بالی وڈ ادکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ اداکارہ پرینیتی چوپڑا سیاسی شخصیت راگھو چڈھا سے شادی کرنے جارہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شادی کی تقریب راجستھان میں منعقد ہوگی۔ View this post on Instagram A post shared by HT City (@htcity) تاہم اس شادی سے قبل کی تقریبات کےلیے دونوں اس وقت نئی دہلی پہنچ چکے







