
سوناکشی سنہا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر کچھ تصاویر شئیر کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona) انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ اور سفید پینٹ شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ







