
اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے اپنا لکی کلر بتا دیا
بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے اپنا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا۔ اداکارہ بھومی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو سرخ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Bhumi Pednekar (@bhumipednekar) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ







