
اداکار الو ارجن کا شاہ رخ خان کے لیے پیغام جاری
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم جوان کی کامیابی پر جنوبی بھارتی اداکاروں کی جانب سے بھی مبارکباد ملنے لگی۔ حال ہی میں اداکار الو ارجن نے ٹوئٹر پر شاہ رخ خان کےلیے پیغام جاری کیا۔ الو ارجن کا کہنا تھا کہ ’فلم جوان کی پوری ٹیم کو اسکی کامیابی پر بہت مبارک ہو۔‘ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla







