
کیا ‘منا بھائی 3’ بننے والی ہے؟ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی فلمساز راج کمار ہیرانی کے ایک پروجیکٹ کیلئے دوبارہ اکٹھے ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی ملاقات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ کیا ‘منا بھائی 3’ بننے والی ہے؟ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منا بھائی کا میوزک بج رہا ہے۔ Munna Bhai 3 in the works? Watch this viral video of







