ادیتیا رائے کپور اور اننیا پانڈے ایک بار پھر ساتھ، ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکار ادیتیا رائے کپور اور اننیا پانڈے کی ائیر پورٹ پر ایک ساتھ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار ادیتیا کو ایک بار پھر بہد جلد اداکارہ اننیا کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھا گیا تاہم اب دونوں ممبئی واپس آ گئے ہین جس کی ویڈیو بھی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل؛ ہو رہی ہے۔ View this post
