اداکارہ مونی رائے نے سیاہ لباس میں ڈھایا قہر
بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by mon (@imouniroy) مونی رائے کے سپر اسٹائلش اوتار ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں اپنے خوبصورت اور سپر گلیمرس لکس سے محفل لوٹنے کا
