Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلوکار سر ایلٹن جان اپنے فرانسیسی ولا میں گر کر زخمی

مشہور زمانہ برطانوی گلوکار سر ایلٹن جان اپنے فرانسیسی ولا میں گر کر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 76 سالہ گلوکار ایلٹن کو رات گئے اسپتال لے جایا گیا تھا لیکن صبح ان کے تمام طبی ٹیسٹس کی رپورٹس نارمل آئیں اور انہیں گھر بھیج دیا گیا۔ ایلٹن ہسپتال میں رات گزارنے کے بعد گھر واپس آ گئے ہیں اور اب ان کی طبیعت

Loading...
Exit mobile version