سنی دیول کا ڈائریکشن اور پروڈکشن کے حوالے سے اہم اعتراف
بالی وڈ اداکار سنی دیول نے ڈائریکشن اور پروڈکشن کے حوالے سے اہم اعتراف کر لیا۔ اداکار سنی دیول نے فلم غدر 2 کی کامیابی پر خوب پذیرائی حاصل کر رہے ہیں، تاہم اداکار نے اعتراف کیا ہے کہ وہ فلم ڈائریکشن اور پروڈکشن نہیں کریں گے۔ انٹرویو دیتے ہوئے سنی دیول کا کہنا تھا کہ وہ جب بھی فلم پروڈیوس کرتے ہیں تو بینک کرپٹ ہوجاتے ہیں۔
