تارا ستاریہ نے ایک بار پھر حاصل کی فینز کی توجہ
بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کا دیسی انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ اداکارہ تارا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by TARA (@tarasutaria) انسٹاگرام پراداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویرمیں انہیں سیاہ رنگ کی ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا
