Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راکھی ساونت کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد بحال ہو گیا

بالی وڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک بحال ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو روز قبل راکھی نے اپنے فوٹو انسٹاگرام کے ہیک ہونے سے متعلق میڈیا سے بات کی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اُن کا 10 ملین سے زائد فالوورز والا اکاؤنٹ اُن کے سابق شوہر عادل خان دررانی اور دوست راج شری نے

Loading...
Exit mobile version