وکی کا اپنی اہلیہ کترینہ کیف کے لیے محبت کا اظہار
بالی وڈ اداکار وکی کوشل نےاپنی شادی کو قیمتی ترین یادگار قرار دے دیا۔ حالیہ انٹرویو کے دوران وکی کوشل نے اپنی اہلیہ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ اپنی محبت کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ میں جب بھی کوئی خبر شیئر کرنا چاہتا ہوں تو پہلے کترینہ کیف کو فون کرتا ہوں۔ اداکار سے سوال کیا گیا کہ جب بھی کترینہ کیف سے محبت کی زبان
