Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ خان کی سالگرہ کی تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں۔ اداکارہ سارہ علی نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر کچھ ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ سارہ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں سارہ کو اپنی ماں اور بھائی کے ساتھ کیک کٹ کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی

Loading...
Exit mobile version