Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم جوان کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی کروڑوں ویوز حاصل کرنے میں کامیاب

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کا گانا ’زندہ بندہ‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والا گانا ’زندہ بندہ‘ اب تک ساڑھے تین کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔ اس گانے کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس گانے میں شاہ رخ خان ایک ہزار خواتین رقاصاؤں کے ساتھ رقص کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے

Loading...
Exit mobile version