ہاتھی کی اپنے ننھے بچے کے ساتھ واک
ہاتھی کی اپنے بچے کے ساتھ واک کرنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی اپنے بچے کو سڑک پر چلنے کا طریقہ سکھا رہی ہے۔ Mommy and her baby.. 🐘 pic.twitter.com/mN99fiqkS6 — Buitengebieden (@buitengebieden) July 29, 2023 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہاتھی اپنے ساتھ ساتھ بچے کو لیکرچل رہی ہے ۔ ویڈیو میں مزید
