بندر بھی تربوز کھانے کا شوقین نکلا، ویڈیو دیکھیں
سوشل میڈیا پر بندرکی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے بڑے مزے سے تربوز کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ جانور بھی کھانے پینے کے شوقین ہوتے ہیں۔ Eating a watermelon together.. 😊 pic.twitter.com/SLnotXCdZL — Buitengebieden (@buitengebieden) July 30, 2023 بندر کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے
