Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکار رندیپ ہودا نے فلم ’ساورکر‘ کے لیے کتنا وزن کم کیا؟

بالی وڈ کے اداکار رندیپ ہودا نے فلم ’ساورکر‘میں قوم پرست رہنما دامودر ساورکر کا کردار ادا کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطبق اداکار رندیپ ہودا نے اس فلم کیلئے نے 26 کلو وزن کم کیا تھا۔ تاہم کہا جا رہا تھا کہ وزن گھٹانے کیلئے ہودا روزانہ صرف ایک کھجور اور دودھ کا ایک گلاس پی رہے تھے۔ حالیہ انٹرویو میں رندیپ ہودا نے کہا

Loading...
Exit mobile version