Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی ٹی آئی رہنما غلام مرتضیٰ

پی ٹی آئی رہنما غلام مرتضیٰ ستی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام مرتضیٰ ستی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی رہنما غلام مرتضیٰ ستی کی ملاقات ہوئی جس کے دوران رہنما نے اپنے رفقا کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے اس موقع پر کہا کہ غلام مرتضیٰ ستی

Loading...