Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مولانا فضل الرحمان نے طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی تصدیق کر دی

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امارت اسلامیہ/ طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے دورہ افغانستان کے دوران سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملا ہیبت اللہ کی زبردست حمایت حاصل ہوئی جس پر ان کا شکر گذار ہوں، دورے کا اہم مقصد یہ تھا کہ باہمی افہام

Loading...
Exit mobile version