پی ٹی آئی نے پشاور کی صوبائی و قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا
پی ٹی آئی نے پشاور کی صوبائی و قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ این اے 44 سے علی امین گنڈاپور جبکہ این اے 19 سے اسد قیصر امیدوار کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔ شاندانہ گلزار کو این اے 30 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا جائے
