Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سائفر کیس کی تمام ان کیمرہ کارروائی کالعدم قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی تمام ان کیمرہ کارروائی کالعدم قرار دیتے ہوئے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جاری کردہ فیصلے کے مطابق 14 دسمبر کے بعد کی سائفر کی تمام کارروائی غیر قانونی ہے، آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے 14 دسمبر کو

Loading...
Exit mobile version