براڈ پیک حادثہ: سات غیر ملکی کوہ پیماؤں کی میتیں اسکردو سے اسلام آباد پہنچا دی گئیں اسلام آباد پہنچنے پر انہیں متعلقہ سفارت خانوں کے حوالے کیا جائے گا، جہاں سے انہیں ان کے آبائی ممالک روانہ کیا جائے گا