
ڈیوڈ ویزا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نمیبیا نے اپنا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلا جس میں انہیں 41 رنز سے شکست ہوئی، یہ میچ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا کا انٹرنیشنل کریئر کا آخری میچ تھا۔ میچ کے اختتام پر نمیبیا کے ٹیم نے ڈیوڈ ویزا







