Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسٹیشنری پر ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے اسٹیشنری پر ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد کردی۔ سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین آیف بی آر نے بتایا کہ ہماری پالیسی ہے کہ نان فائلرز سے ٹیکس لیں گے۔ چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ہم پر ٹیکس بڑھانے کیلئے اقدامات نہ کرنے پر تنقید ہو رہی ہے، جب ہم نان فائلر سپلائرز پر ٹیکس عائد کرتے ہیں کہ

Loading...