Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 25-2024 کے لیے سندھ کا 2300 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس جمعہ 14 جون کی سہ پہر تین بجے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔ سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے جس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق سندھ

Loading...