Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دودھ

بجٹ کے بعد عوام کیلئے پہلا تحفہ، دودھ کی قیمتوں میں اضافہ

دودھ فروشوں نے پیداواری لاگت کے حساب سے 50 روپے فی لیٹر اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ کمشنر کراچی اور دودھ فروشوں میں مزاکرات کا دوسرا دور جاری ہے، جس میں دودھ فروشوں نے پیداواری لاگت کے حساب سے 50 روپے فی لیٹر اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ کمشنر کراچی دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافے پر رضامند ہوگئے۔ ڈیری فاررمز ایسوسی ایشن نے کہا

Loading...