Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم

کاروبار اور سرمایہ کار دوست ماحول کی ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے میں آسانی کے حوالے سے اقدامات پر اہم جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے آسان کاروبار ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کار دوست ماحول کی ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت

Loading...