
پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم گرانے کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کی میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے دوران 9 مئی کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کانٹے دار میچ ہوا، جہاں پاکستان کو انتہائی آسان ہدف کے تعاقب میں شکست ہوئی۔ امریکی شہر نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم کرکٹ اسٹیڈیم







