
کیا نیلم منیر شادی کے بعد شوبز کا حصہ رہیں گی؟ اداکارہ نے بتادیا
پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے بتادیا ہے کہ آیا وہ شادی کے بعد شوبز کا حصہ رہیں گی یا نہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں تیار ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’میں شاندار وقت گزار کر اب واپس آگئیں ہوں اور







