Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوہر رشید کے بعد علی رحمان بھی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار

پاکستان کے معروف اداکار گوہر رشید کے بعد اداکار علی رحمان کی شادی کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق علی رحمان مارچ 2025 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے ان کی شادی کی تقریبات کراچی میں ہوں گی اور کہا جارہا ہے کہ وہ اپنی فٹنس ٹرینر نصرت کے ساتھ شادی کرنے والے ہیں۔ ان خبروں

Loading...
Exit mobile version