Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی اداکار سونو سود نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

معروف بھارتی اداکار سونو سود نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا ہے۔ حال ہی میں معروف بھارتی اداکار سونو سود نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ ہمیشہ سے ویجٹیرین ہیں اور کبھی سبزی اور دالوں کے سوا غذا یا شراب کا استعمال نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی مضبوط جسمانی ساخت کا سہرا ان کی خوراک اور پنجابی جینیات کو جاتا ہے، جو انہوں

Loading...
Exit mobile version