Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاس اینجلس میں آگ، نورا فتیحی کیسے محفوظ رہیں؟

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ کے باعث گھروں سے انخلا کرنے والوں میں مشہور بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی بھی شامل ہیں۔ مراکشی نژاد بھارتی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے کہا: “میں لاس اینجلس میں ہوں اور یہ جنگلاتی آگ واقعی پاگل پن ہے۔ میں نے پہلے کبھی ایسی چیز نہیں دیکھی۔ ہمیں پانچ

Loading...
Exit mobile version