Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میکسیکو کے میوزیم میں ایک شخص نے نیتن یاہو کا مجسمہ ہتھوڑی مار کر توڑ دیا

لاطینی امریکی ملک میکسیکو کے میوزیم میں ایک شخص نے نیتن یاہو کا مجسمہ ہتھوڑی مار کر توڑ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں ایک نقاب پوش ویکس میوزیم میں داخل ہوا جس کے ہاتھ میں ہتھوڑی تھی، نقاب پوش نے پہلے نیتن یاہو کے مسجمے پر سرخ رنگ پھینکا اور  ہتھوڑی

Loading...
Exit mobile version