Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت 11 اور 12 جنوری 2025 کو دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کرے گی جس کا موضوع “مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع” ہے۔ عالمی کانفرنس مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں

Loading...
Exit mobile version