Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنی کامیابی سے آگاہ کیا۔ انہوں نے ایواڈز کے ساتھ تصویر اور مختصر ویڈیو بھی شئیر کی۔  پوسٹ کے کیپشن میں اداکار نے

Loading...
Exit mobile version