Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر رمپا پلازہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

ڈی جی ریسکیو 1122 عابد شیخ کا کہنا ہے کہ رمپا پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے، اس کے بعد نقصان کا تخمینہ لگایا جائے گا۔ کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع رمپا پلازہ میں آگ لگ گئی تھی، آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں اور ایک اسنارکل مصروف عمل

Loading...
Exit mobile version