نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کی نشاندہی کے بعد ٹارگٹڈ کارروائی کی ہے، آئی ایس پی آر