Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گاہکوں کو غلیظ انداز میں آئسکریم پیش کرنے والا اسرائیلی ریسٹورنٹ

دنیا میں تو ویسے کئی ریسٹورنٹس ہیں جو اپنی کسی نہ کسی انوکھی خصوصیت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں تاہم ابھی اسرائیل میں ایک ریسٹورنٹ اپنے گاہگوں کو آئس کریم پیش کرنے کے گندے انداز کیلئے مشہور ہورہا ہے۔ اسرائیلی شہر ہولون کا ایک ریستوراں گورڈوس اپنی آئس کریم کی وجہ سے مقامی سطح پر اور آن لائن کافی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ یہ ریسٹورنت کموڈ میں چاکلیٹ

Loading...