Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیب آرڈیننس

نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست مسترد کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

لاہورہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست غیرمؤثر قراردیتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت کا تحریری فیصلہ دو صفحات پرمشتمل ہے۔ تحریری فیصلے میں عدالت نے کہا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نصراحمدنے عدالت پیش ہوکردلائل مکمل کیے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایانیب ترمیمی آرڈیننس کی مدت ختم ہونے پر درخواست غیرمؤثرہوچکی۔ ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ درخواست گزارمتاثرہ فریق نہیں درخواست مسترد کی جائے۔ جسٹس

Loading...