Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وی پی اینز کی بندش یا بلاکنگ کے معاملے میں ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے

وی پی اینزکی بندش یا بلاکنگ کے معاملے میں ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیررجسٹرڈ VPNs کی بندش ملکی سالمیت کے لیے وقت کی اہم ضرورت ہے، پی ٹی اے کی جانب سے بے تحاشا غیرقانونی یو آر ایلز (URLs) اورغیراخلاقی مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو تصدیق کے بعد بلاک کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان URLs اورویب سائٹس کی فرانزک چھان

Loading...