Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم ونسٹن پیٹرز سے ملاقات

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اوروفاقی وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ ونسٹن پیٹرز سے ملاقات کی ہے۔  ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسحاق ڈارکی ساموا میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کے اجلاس موقع پرونسٹن پیٹرزسے ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی بڑی صلاحیتوں پر زور دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ

Loading...
Exit mobile version