غزہ اور لبنان کے لیے امدادی سامان کی 13ویں کھیپ روانہ
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق غزہ اور لبنان کے لیے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پراین ڈی ایم اے کی جانب سے غزہ اورلبنان کے لیے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کے روز اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کر دی گئی۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان
