Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیب ترامیم کیس میں 22 صفحات پرمشتمل جسٹس حسن اظہررضوی کا اضافی نوٹ جاری

نیب ترامیم کیس میں 22 صفحات پرمشتمل جسٹس حسن اظہررضوی کا اضافی نوٹ جاری کردیا گیا۔ جسٹس حسن اظہررضوی نے اپنے اضافی نوٹ میں کہا کہ فیصلے سے متفق ہوں لیکن وجوہات کی توثیق پر خود کو قائل نہیں کرسکا، اکثریتی فیصلے میں اصل مدعے پرخاطرخواہ جوازفراہم نہیں کیا گیا۔ اضافی نوٹ میں انھوں نے لکھا کہ فیصلے میں سابق ججزکے حوالے سے غیر مناسب ریمارکس دیے گئے، عدالتی وقارکا

Loading...
Exit mobile version