Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

توشہ خانہ ٹوکیس میں بشری بی بی کی درخواستِ ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹوکیس میں بشری بی بی کی درخواست منظورکرتے ہوئے ضمانت پررہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشری بی بی کی رہائی کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی نے تحائف جمع نہیں کرائے تو بانی پی ٹی آئی کو ملزم کیوں بنایا گیا؟ ایف آئی اے پراسیکیوٹرعمیرمجید نے جواب

Loading...
Exit mobile version