Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران67 ڈینگی کے مریض رپورٹ

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 67 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے۔ ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 572 ہو گئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی نے 46 افراد کو متاثر کیا۔ ڈی ایچ اوکا کہنا کہ دیہی علاقوں میں ڈینگی سے متاثرہ افراد

Loading...
Exit mobile version