Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‏توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

عدالت نے ‏توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت کل تک ملتوی کردی۔ بیرسٹر سلمان صفدرکے دلائل مکمل ہوگئے، ایف آئی اے پراسیکیوٹرکل اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے وکیل عمیرمجید ملک اور ذوالفقارعباس نقوی عدالت میں پیش ہوئے۔ بشری بی بی کے وکیل بیرسٹرسلمان

Loading...
Exit mobile version