Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی اسمبلی اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی اجلاس آج پانچ بجے ہورہا ہے، اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔  ایم کیو ایم چھبیسویں آئینی ترمیم میں بلدیاتی انتخابات کی ترمیم تو شامل نہیں کراسکی بطوردستوری بل آرٹیکل 140میں ترمیم کا نجی بل ایجنڈے میں شامل کرا لیا۔ پاکستان نرسنگ کونسل ترمیمی بل پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں آرٹیکل ایک سو اٹھانوے اور ایک سو چالیس میں ترمیم کا بل

Loading...
Exit mobile version